پی -ایس ایل کے چوتھے سیزن کو کامیاب بنانے
کیلے جہاں پی سی بی جتن کر رہی ہے وہیں پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں بھی سر گرم دکھاٸی دیتی ہیں اس پی ایس ایل کو کامباب بنانے کے لیے اور شاٸقین کرکٹ کےلیے زیادہ دلچسپ بنانے کےلیے 40 غیر ملکی کھلاڑیوں کوبھی پی ایس ایل ایونٹ کا حصہ بنا یا گیا ہے ۔جن میں سے 12 کھلاڑی ویسٹ انڈیز سے 8 کھلاڑی آسٹریلیا سے اور 5 جنوبی افریقہ سے شامل ہیں ۔لاہور قلندرز نے جنوبی افریقہ کے مایہ ناز آل راونڈر اے- بی- ڈویلیز کو پی ایس ایل کے اس سیزن میں اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے امید ظاہر کی جاتی ہے کہ لاہور قلندرز اپنا سابقہ ناکامیوں کا داغ اس بار دھونے میں ضرور کامیا ب ہونگے ۔اسکے علاوہ نیوزی لینڈ ،آسٹریلیا اور بنگلہ دیش سمت کٸی ممالک کے مشہور کھلاڑی اس پی ایس ایل کا حصہ ہیں ۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)

0 comments:
Post a Comment