اقلیتوں کے لیے کونسا ملک اچھا ۔۔۔؟ ہندستان یا پاکستان 10:28 Add Comment Edit آج ہندستان کی اقلیتوں کو سوچنا ہوگا۔۔اقلیتوں کے تحفظ کے لیے ہندستان اچھا ہے یا پاکستان ؟ایک طرف پاکستان ایک اقلیت کے لیے خطیر رقم خرچ کر کے انکی مذہبی عبادت گاہوں تک راستے دے رہا ہے تو دوسری طرف۔۔جبکہ دوسری طرف ہندستان کئی سو سال سے قائم اقلیت کی مذہبی عبات گاہ(بابری مسجد) کو منہدم کرنے کا حکم دے رہا ہے SHARE SHARE SHARE Author Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc
0 comments:
Post a Comment