Urdu Poetry اردو کے نئے شعراء ، ادیبوں اور لکھاریوں کے لیے سب سے بہترین پلیٹ فارم ۔اب آپ بھی اپنے کالم اور شاعری ہماری وی...
Home
Urdu Poetry-اردو شاعری
Showing posts with label Urdu Poetry-اردو شاعری. Show all posts
Urdu Ghazal- by Imtiaz Anjum -امتیاز حسین انجم کھچی
غزل Ghazal یہ دل بھی اداس نہیں جیسے اور درد بھی راس نہیں جیسے ادب مجھ میں ذرا بھی نہیں وفا کا تجھے پاس نہیں جیسے ...
فیصل حبیب- تو سمجھتا ہے کہ بس گفتگو ضروری ہے تیرا ہونا بھی مرے چار سو ضروری ہے-Urdu -Ghazal, by Faisal Habib
غزل تو سمجھتا ہے کہ بس گفتگو ضروری ہے تیرا ہونا بھی مرے چار سو ضروری ہے تیری موجودگی تو مجھ میں یوں ضروری ہے جس طرح...
اردو غزلیں از امیر حمزہ سلفی
فراقِ شب کی اذیتوں کا کلام دکھ ہے، تمام دکھ ہے یہاں ہر اک موڑ پر ہر اک شے کا نام دکھ ہے ،تمام دکھ ہے سمجھ سکا ایک بھی نہ جب وہ، سوا...
بگڑے ہوئے حالات سے پہلے-(حمزہ نقوی)-غزل -Urdu Ghazal . Hamza Naqvi
غزل بگڑے ہو ئے حالات سے پہلے چھوڑ گیا وہ مات سے پہلے سمجھا تھا کے ساتھ رہو گے الجھا تیری بات سے پہلے...
سوئے ہوئے بدن کو سر محشر اٹھا ئے ۔۔ یہ کیا کہ بار عمر مکر ر اٹھا ئے -ڈاکٹر محب وفا
غزل سوئے ہوئے بدن کو سر محشر اٹھا ئے ۔۔ یہ کیا کہ بار عمر مکر ر اٹھا ئے ڈاکٹر محب وفا نئے لکھا ریوں ، شعرا اور شاعرات...
ہمیں تم سے محبت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے- اختر تابش کلکتوی
غزل ہمیں تم سے محبت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے ' حسیں' دل کی ضرورت ہے مگر ہم کہہ نہیں سکتے تیری باتیں ،تیر...
پندار جو تھے وہ سپہ سالار ہو گئے-ارسلان وارث
پندار جو تھے وہ سپہ سالار ہو گئے پندار جو تھے وہ سپہ سالار ہو گئے ہم جنگ میں لڑے ہوئے بے کار ہو گئے میری کہانی کے ہوئے...
"جون ایلیا کی زمیں میں ایک غزل"-ارسلان وارث
" جون ایلیا کی زمیں میں ایک غزل " غیروں سے اب کوئی گلہ ہی نہیں کیوں کہ اپنا مجھے ملا ہی نہیں لوگ فنکار سمجھتے تھے ...
ﺁٶ ﻧﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ " ﻋﻄﯿﮧ ﺭﺍﻧﯽ"
ﺁٶ ﻧﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺫﯾﺘﯿﮟ ﭘﺎﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮔﺮ ﻣﻠﻦ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻨﻮ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺭﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻮﭦ ﺟ...
اردو نظم۔۔۔۔۔ راحت جبیں - ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﮩﺎﻧﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﮯ
اردو نظم۔۔۔۔۔ راحت جبیں ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﮩﺎﻧﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺳﺮﺍﺏ ﺍﻧﺠﺎﻧﮯ ﺭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ...
یوں نہ رو کر درد بدنام کیجیے(عبید الرحمٰن ثاقب)
یوں نہ رو کر درد بدنام کیجیے درد سہ کر بھی آپ آرام کیجیے کچھ نہ رکھیے خیال لوگوں کا مے اور جام بھی جامہ احرام کیجیے آ...
اردو شاعری (عبید الرحمٰن ثاقب )
یہ زمیں ، آسماں ، سب غلط منزلیں ، کارواں ، سب غلط کوئی اچھا نہیں ہے یہاں نقشِ پا اور نشاں، سب غلط نشانہ شکار پہ ہے منحصر ت...
تمہاری یادیں (عبید الرحمٰن ثاقب)Urdu-Poetry
تمہاری یادیں کسی پبلک لائبریری کے ایک پرانے شیلف میں موجود دیمک زدہ کتاب جیسی ہوگئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کے اوپر پڑی دھول اس ک...
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ(عبید الرحمٰن ثاقب) اردو شاعری ۔Urdu-poetry
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ(عبید الرحمٰن ثاقب) اردو شاعری ۔ Urdu-poetry ﻣﺤﺒﺖ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺲ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﮎ...
Subscribe to:
Posts
(
Atom
)