غزل
بگڑے ہوئے حالات سے پہلے
چھوڑ گیا وہ مات سے پہلے
سمجھا
تھا
کے ساتھ رہو گے
الجھا
تیری
بات سے پہلے
اپنا
تو
کوئی بھی نہیں تھا
ایک تمہاری ذات سے پہلے
بغض تھااس کافر کےجی میں
اٹھا
میری
نعت سے پہلے
اذیت ہجر اور ہے حمزہ
رات
ہوئی ہے رات سے پہلے
(حمزہ نقوی)
نئے لکھا ریوں ، شعرا اور شاعرات کے لیے بہترین پلیٹ فارم ۔۔۔ اپنے کالم اور شاعری ہماری ویب سائٹ انجم ڈاٹ کام پر
پبلش کرا ئیں رابطہ
Contact Us کریں۔۔۔۔۔۔۔
یا
Comment
میں اپنی تحریر بہیج دیں ۔شکریہ
0 comments:
Post a Comment