پیپلز پا رٹی نے قریباَ آٹھ ہزار
دو سو ارب کے قرضے لیے۔ اسحٰق ڈار
•مسلم لیگ ن کے پہلے چا ر سال میں
•چھ
ہزار ارب کے قرضے بڑھے جن میں سے
بیشتر قرض سابقہ حکومتوں کے چودہ ہزار ارب کےقرضے ادا
کر نے کیلے لیا ۔جب کہ با قی قرضے سے موٹر
ویز،انر جی ،ہا سپیٹلز،میٹروز،سی پیک اور دیگرہزاروں منصوبے لگا ئے ۔ضرب عزب پر خطیر رقم خرچ کی ۔
•اسٹا ک
ایکسچنز 17 ہزار سے چون ہزا ر تک
پہنچا یا ۔زرمبا دلہ کے زخا ئر 7 ارب سے اکیس ارب ڈالر تک پہنچا یا ۔جتنا ہم نے قرض لیا اس سے زیا دہ زرمبا دلہ کے ذخار ئر چھوڑے۔اسٹا ک ایکسچنز کو
ایک بہترین پوزیشن پر چھوڑا ۔شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح پر لے گئے۔
•شرح نمو 13 سال کی بلند ترین سطح پر لے
گئے

0 comments:
Post a Comment