Ads

فوج اور حکومت کو بہت سوچ سمجھ کر پی ٹی ایم کے خلاف لائحہ عمل ترتیب دینا ہوگا ۔ کیوں کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اور قبائل اگر


۔
فوج اور حکومت کو بہت سوچ سمجھ کر پی ٹی ایم کے خلاف لائحہ عمل ترتیب دینا ہوگا ۔ کیوں کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں
اور قبائل اگر سٹیٹ دشمن بن گئے تو اس میں ملک کا نا قا بل تلافی نقصا ن ہو گا۔
بھا رت پہلے ہی بلوچستا ن کے بیشتر لوگوں کی پشت پنا ہی کر رہا ہے ۔ اگر پختون بھی بھا رت کی ہا ں میں ہا ں ملا نے لگے تو یہ پا کستان کے لیے ایک بھیا نک خواب سے کم نہ ہوگا ۔
اور ہمیں مت بھولنا چا ہیے کہ پی ٹی ایم مستقبل کی مکتی با ہنی بھی بن سکتی ہے۔ اس لیے جذ بے اور طاقت کے بجائے تدبر اور توقف سے کا م لینا چا ہیے ۔
بھارت میں اکیس سے زائد علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں اور اس کے با وجو د بھا رت کا وجود کیوں قا ئم ہے ؟ یہ سب
سے اہم اور غورطلب سوال ہے ۔
بھا رتی حکومت جب بھی فوج کو انکے خلاف طاقت کے استعما ل کا حکم دیتی ہے فوج انکا ر کر تی ہے سوائے مقبوضہ کشمیر
بھارت میں اکیس سے زائد علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں اور اس کے با وجو د بھا رت کا وجود کیوں قا ئم ہے ؟ یہ سب
سے اہم اور غورطلب سوال ہے ۔
بھا رتی حکومت جب بھی فوج کو انکے خلاف طاقت کے استعما ل کا حکم دیتی ہے فوج انکا ر کر تی ہے سوائے مقبوضہ کشمیر
کے باقی کسی بھی ریا ست میں فوج طاقت کا استعمال نہیں کرتی پولیس سے ان تحریکیوں کو قابو ں میں رکھنے کی کوشش کی جا تی ہے۔ دو ہزار سترہ میں جب بھارتی حکومت نے علٰحدگی پسند تا مل با غیوں کے خلاف بھارتی آرمی چیف سے مدد ما نگی تو انہوں یہ کہہ کر انکا کیا کہ طاقت کا استعما ل مزید مسائل کو جنم دیتا ہے اس لیے بہتر یہ ہوگا کہ حکومت کوئی متبادل حل تلاش کرے۔
فوج جب طا قت استعما ل کرتی ہے تویہ تحریک ریا ست کے خلاف بغا وت میں تبدیل ہوتی ہے۔اور پولیس اگر اسی تحریک کے خلاف طاقت استعما ل کرتی ہے تو یہ تحریک جرائم کے زمرے میں آتی ہے کرتے تو دونو ں طاقت کا استعما ل ہیں مگر صرف ڈومین کے فرق سے نوعیت کا زاور حدف بدل جا تا ہے 
فی لوقت پی ٹی ایم کو ہر طر ح کی تشہیر اور شوشل میڈیا تشہیری مہم سے باز رکھنا ہی کا فی ہوگا اور ان کی اندون و برون ملک سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جا ئے۔


To Get More Updates don't forget to like and share this post with your friends on Facebook,twitter and Google+
SHARE

Author

Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment