ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر جنید خان کا انوکھا احتجاج
ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر جنید خان نے انوکھا احتجاج
کرڈالا ۔سوشل میڈیاپر منہ
پر ٹیپ باندھ کر تصویر شیئر کر ڈالی ۔
ساتھ میں یہ بھی لکھ دیا کہ میں کچھ کہنا نہیں چاہتا سچ بہت
کڑوا ہوتا۔ ورلڈ کپ اسکواڈ میں جنید خان کی جگہ دو سال ٹیم سے باہر رہنے والے وہاب
ریاض کو شامل کیا گیا۔خیال رہے کہ جنید خان مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ
ہوئے ہیں َ
بعد میں جنید خان نے
تین گھنٹے بعد اپنی تصویر اور پوسٹ ڈیلیٹ کر ڈالی۔
To Get More Updates
don't forget to like and share this post with your friends on Facebook,twitter and Google+

0 comments:
Post a Comment