نظر بد
ایک ایسا تیر ہے جو انسان کو دکھائی تو نہیں دیتا مگر انسان کی زندگی میں
سب سے بڑی مشکل اور پیچدہ مسئلہ بن کر اسے ہر طرح سے کھوکھلا کرتارہتا ہے۔مثال کے
طور پر اگر کسی خوبصورت بچے کو نظر بد لگ جا ئے تو وہ ہر وقت بیمار رہتا ہےیا کسی انجانی سے کیفیت کا شکار
رہتا ہے ولدین اسکا علاج کر وا کر بھی کوئی خاطر خواہ بہتری محسوس نہیں کرتے اور وہ پریشان ہوجا تے ہیں۔یا کسی کے کاروبار کو اگر نظر بد
لگ جائے تو وہ کاربار عروج بام سے ایک دم زوال پزیر ہوجاتا ہےاور تما م
گھر کے افراد کاروبار کی ناکامی یا بندش سے پریشانی کا شکارہوجا تے ہیں ۔بلاشبہ نظر بدکا لگنا ایک حقیقی امر ہے
حضور ﷺ نے فر ما یا۔ الْعَيْنُ حَقٌّ
وَ نَهَی عَنِ الْوَشْمِ. یعنی نظر بد کا لگنا حقیقت ہے۔
دوسر جگہ آپ ﷺنےفر یا ۔ رُخِّصَ فِي الْحُمَةِ وَالنَّمْلَةِ وَالْعَيْنِ.
تین چیزوں کے
لیے جھاڑ پھونک یعنی دم کی اجا زت ہے۔
1۔بچھو کے کاٹے کےلیے۔
2۔نظر بد کے لیے۔
3۔کسی پھوڑے پھنسی کے لیے۔
ذیل میں نظر بد سے حفاظت کی
یا نظر بد اگر کسی کو ہو تو اس سے نجا ت کی ایک دعا دی جا تی ہے یہ دعا غسل
کر کے سات مر تبہ پڑھ لیں انشا اللہ ہر طر
ح کی نظر بد سے چھٹکا رہ حا صل ہوگا۔
To Get More Updates don't forget to like and share this post with your friends on Facebook,twitter and Google+
0 comments:
Post a Comment