”ڈیل کی ضرورت اب اسٹیبلشمنٹ کو ہے نواز شریف کونہیں۔ٹیکس چوری کرنے والے اب ٹیکس لیں گے“
سینئر صحا فی ضیا الدین کے چشم کشا انکشافا ت
•سینئر صحافی ضیا الدین نے آصمہ شیرازی کے پروگرام میں با ت کر تے ہو ئے کہا کہ اگلے
تین سے چا ر مہینے بہت اہم ہیں ۔اہم امکا ن یہ کہ
عمران خان استعفٰی دے کر بھا
گ جائیں گے اور شا ہ محمود کو وزیر اعظم
بنا یا جا ئے گا ۔ کیوں کہ انہیں حکومت
چلانے
کا وسیع تر تجربہ ہے
وہ ما لی امور کو بھی سمجھتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ستر سال سے بھیک پر گزارہ کر
رہے ہیں یہ سلسلہ ایوب خا ن کے دور سے چلا آرہا ہے ۔ایک سوال کے
جواب میں
”کیا اسوقت نوا ز شریف اسٹبلشمنٹ سے ڈھیل کی کوشش کرر ہے ہیں ؟
انہوں نے کہا کہ اس وقت ڈیل کی ضرورت نواز شریف کو نہیں
اسٹبلشمنٹ کو ہے ۔نواز شریف تما م مشکل مراحل سے گزرچکا ہے اور جہا ں تک میں انہیں
جا نتا ہوں وہ اپنی نا اہلی کے بعد سے کبھی
کسی بھی ڈیل پر آمادہ نظر نہیں آئے ۔
یہیں بات اب اسٹبلشمنٹ کے
لیے درد سر بنی ہے ۔
شبر زیدی کے حوالے سے با ت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شبر زید ی تو وہ شخص ہے جو لوگوں کو ٹیکس چوری کے گر بتا تا رہا ہے ۔اسی کو آپنے ٹیکس لینے پر لگا دیا ۔
شبر زیدی کے حوالے سے با ت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شبر زید ی تو وہ شخص ہے جو لوگوں کو ٹیکس چوری کے گر بتا تا رہا ہے ۔اسی کو آپنے ٹیکس لینے پر لگا دیا ۔
مزید انہوں نے کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ فرما ئیں ۔
To Get More Updates don't forget to like and share this post with your friends on Facebook,twitter and Google+
0 comments:
Post a Comment