Ads

شرح سود میں ڈیڑھ فی صد اضافہ ۔سٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان

شرح سود میں ڈیڑھ فی صد اضافہ  ۔سٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ
 کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان


کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک     کے زیر صدارت     اسٹیٹ بینک کی گورننگ با ڈی کا اجلاس  ہو ا جس میں
 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔
اس پا لیسی کے مطابق    شرح سود میں ایک اعشاریہ  پانچ فیصد میں  اضافہ کر دیا گیا ۔
شرح سود تاریخ کی بلند ترین  سطح یعنی دس  اعشاریہ      پچھتر   سے بڑھ کر بارہ اعشاریہ پچیس فیصد
پر پہنچ گئی ہے۔
           سٹیٹ بینک کے اعلان کے مطابق مہنگائی کی شرح   گزشتہ سا ل کے مقابلے  میں 3 فیصد سے بڑھ کر
سات فیصد تک پہنچ گئی ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق  شرح سود ،پٹرول اور اشیا خورد نوش کی قیمتیں بڑھنے
سے مہنگائی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہےاور  پرائیوٹ سیکٹر کے قرضے میں  9اعشاریہ 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔






To Get More Updates don't forget to like and share this post with your friends on Facebook,twitter and Google+
SHARE

Author

Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment