جسٹس فا ئز عیسٰی اور کے کے آغا کے خلاف ریفرینس پر سپرم جوڈیشل کو نسل کا اجلا س ختم ۔۔-
جس میں اعلٰی عدلیہ کے دو ججز کے خلاف ریفرینس کی سما عت ہو ئی
جس میں اعلٰی عدلیہ کے دو ججز کے خلاف ریفرینس کی سما عت ہو ئی
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ججز کے خلاف ریفرینس کی سماعت کی
اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ بھی شریک تھے ۔
اس موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد کمرہ عدالت کے باہر موجود رہی۔ اٹارنی جنرل
انور مسعود بھی نوٹس پر سپریم جوڈیشل کونسل میں پیش ہوئے۔
اجلاس میں جسٹس فائز عیسیٰ پر ریفرنس قابل سماعت ہونے پر بات ہوئی تاہم
اجلاس کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔
خیال رہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا پر ریفرینس وزیراعظم کی
ایڈوائز پر صدر مملکت عارف علوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجا تھا۔
وکلا تنظیمیں پہلے ہی اس ریفرینس کی مخالفت کر چکی ہیں اور آج جب اجلاس جا ری تھا عین اسی وقت وکلا تنظموں نے ریاستی ادارو ں کا نا م لیکر نعرہ با زی کی اور کہا کہ اس یفرینس گر دی کے پیچھے وہی لوگ اور ادارے ہیں۔ہم کسی صورت عدلہ کے وقار اور آزادی کو پا ما ل کرنے نہیں دیں گے ۔

0 comments:
Post a Comment