سوشل میڈیا ایکٹوسٹ بلال خان اسلام آباد میں قتل کردیا گیا ۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنےوالے معروف بلاگر اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
بلال خان کو اتوار کی رات شہر اقتدار میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
بلال خا ن کے قتل پر سوشل میڈیا میں شدید غم و غصہ کا اظہا ر کیا جا رہا ہے
جسٹس فا ر بلا ل ٹویٹر کا ٹا پ ٹرینڈ بن گیا ۔اور انکی کل شہا دت سے پہلے تک کی جانے والی ٹویٹس اور وڈیوز بھی ٹیوٹر پر شیر کی جا رہی ہیں ۔

0 comments:
Post a Comment