پی پی قیا دت اور مسلم لیگ نواز کی قیادت سنیٹ چیرمین صادق سنجرانی کو ہٹانے پر متفق۔۔۔۔
ا یکسپریس ٹریبیون کے مطابق پی پی چیرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کی وائس پریزیڈنٹ مریم نواز کی حالیہ ملاقات میں دونو ں جماعتوں کی قیادت سنیٹ چیرمین صادق سنجرانی کو ہٹانے پر متفق ہوئی ہے ۔
جبکہ چیرمین کا اعلان بعد میں اتفاق راۓ سے کیا جاۓ گا۔
واضح رہے مسلم لیگ نواز اسوقت سینٹ میں سب سے زیادہ اکثیریتی جماعت ہے
اور مسلم لیگ نواز ، پیپلز پارٹی کو پہلے بھی رضاربانی کو دوبارہ منخب کرنے کی صورت میں حمایت کا عندیہ دے چکی تھی ۔
اب دیکھنا یہ ہےکہ کیا دونوں جماعتیں اس مشن میں کامیاب ہوجاتی ہیں یا نہیں ۔

0 comments:
Post a Comment