Ads

ٹیوٹر پر شیریں مزاری اور ایما ن مزاری (شیریں مزاری بیٹی) کی ٹیوٹیس نے نئی بحث کو جنم دیا

 ٹیوٹر پر شیریں مزاری اور ایما ن مزاری (شیریں مزاری بیٹی) کیٹیوٹیس نے نئی بحث کو جنم دیا






 ٹیوٹر پر شیریں مزاری اور ایما ن مزاری (شیریں مزاری بیٹی) کی ٹیوٹیس نے نئی بحث کو جنم دیا -مصر کے سابق صدر کی وفا ت پر با ت کرتے ہو ئے شیریں مزاری نے لکھا کہ تم نے ایک منتخب صدر کو ہٹا یا اور اسے قیدو بند میں رکھا ۔وہ کمرہ عدالت میں تماری تحویل میں مر گیا تم  نے خاندان کی عورتوں کو اسکی میت کا آخری دیدار تک  کرنے نہیں دیا اور اسے رات کے اندھیرے میں دفن کر دیا ۔یوں مصری تحریک کی امید کی آخری کرن ختم ہوئی  ۔

اپنی ماں کی ٹیوٹ کے جواب میں ایما ن مزاری نے لکھا پاکستان اور مصر کو ایک جیسے حالا ت کا سامنا ہے فوج یہا ں بھی طاقتور ہے وہا ں بھی ۔فوج کی پشت پناہی امریکہ یہا ں بھی کر ریا ہے وہا ں بھی ۔وہا پرایک منتخب صدر کے خلاف فوج کی ایما ں پر مقدمہ چلا اور یہا ں بھی کتی لوگوں کو اسی طرح کے احتساب کا سامنا ہے۔اور ایک اچھی شہرت رکھنے والے جج کا بھی احتساب اسی طرز کے احتساب کی ایک کڑی ہے۔
جبکہ صا رفین نے بھی طرح  طرح کے ٹیویٹس کیے اور کسی نے شیریں مزار ی کی تو کسی نے بیٹی مزاری کی حمایت میں ٹیویٹ داغا -ایک صا رف نے لکھا انہیں جولائی سے جیب خرچ بند کریں ۔ایک نے لکھا اب ماں اور بیٹی میں سے کون درست کہہ رہی ہیں کون فیصلہ کرے؟ 
کسی نے لکھا پولیٹیکل انجینرینگ کا ذکر نہیں کیا آ پ نے ۔کسی نے لکھا آپ نے مکمل نہیں لکھا ۔الیکشن کون مینج کرتا ہے کسی نے لکھا 
شیریں مزاری،کچھ بیٹی سے ہی سیکھ لیں وغیرہ۔



SHARE

Author

Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment