کبیروالا ( تحصیل رپورٹر )
سابق شوہر کابھائیوں کے ہمراہ خاتون کے گھر پر دھاوا،تشدد ،طلائی زیورات،نقدی لوٹ کرفرار،
تفصیل کے مطابق علاقہ اڈا سیال مشین کی رہائشی شیداں بی بی کی شادی ملتان کے رہائشی ظفر اقبال نامی شخص سے ہوئی چھ ماہ قبل شیداں بی بی نے ظفر اقبال سے عدالت کے ذریعے طلاق لے کر ناصر عباس سے شادی کر لی گزشتہ روز اس کا سابقہ شوہر ناصر عباس اپنے مسلح بھائیوں مظہر حسین،خورشیدکے ہمراہ اس کے گھر زبردستی گھس آئے اور تشدد کرنے لگے شورواوایلہ پر قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے طلائی زیورات 70000نقدی اٹھا کر موقع سے فرار ہو گئے پولیس تھانہ نواں شہر نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی
To Get More Updates don't forget to like and share this post with your friends on Facebook,twitter and Google+

0 comments:
Post a Comment