Ads

Punjab Text Books چھٹی جماعت کی سائنس کی کتاب میں صوتی آلودگی کے ذرائع میں مسجد کی تصویر قابل مذمت اقدام،


Punjab Text Books 

 چھٹی جماعت کی سائنس کی کتاب میں صوتی آلودگی کے  ذرائع میں مسجد کی تصویر قابل مذمت اقدام ہے  







Punjab Text Books 
چھٹی جماعت کی سائنس کی کتاب میں صوتی آلودگی کے ذرائع میں
مسجد کی تصویر
  قابل مذمت اقدام ہے، 
واضح ہو کہ مساجد سے دن میں پانچ بار مائک سے صرف تین سے چار منٹ کے لیے اذان کی آواز آتی ہے.

نئ نسل کو یہ سبق پڑھایا جا رہا ہے کہ نعوذ باللہ اذان بھی اک شور ہے جس سے آرام میں خلل آتا ہے جبکہ اذان کے الفاظ و آواز دل و روح کا سکون ہے اور اللہ کی طرف سے بلاوا ہے اس طرح اسلام ہمیں یہ نماز کی پابندی کروا کر ایک ذمہ دار انسان بناتا ہے۔
مسجد کی جگہ آپ لاؤڈ سپیکر کی تصویر لگائیں جس پر واقعی بات کی جا سکتی ہے لیکن مسجد شور کا ماخذ نہیں۔
SHARE

Author

Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment