غزل
جب
کہ تیرے بغیر گزارہ نہیں
پھربھی
ہم نے تجھے پکارا نہیں
اب
محبت کی بات مت کیجئے
ایک
بار جو ہوگئی ،اب دوبارہ نہیں
چھوڑیئے سب فضول باتیں ہیں
اب
تومیراحوصلہ نہیں میں تیرا سہارانہیں
تم
مہتاب ہو سوال تو اُٹھے گا
ہی
اب
تیرے پاس چمکتاہواکوئی ستارہ نہیں
کوئی
مانگے
تو کہیں گے ہادیؔ
یہ
جو پہلو میں ہےہمارے، ہمارا نہیں
رحمت ہا دی
اردو کے نئے شعراء ، ادیبوں اور لکھاریوں کے لیے سب سے بہترین پلیٹ فارم ۔اب آپ بھی اپنے کالم اور شاعری ہماری ویب ساتٹ پر پبلش کروا سکتے ہیں رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔ یا کمنٹ میں میں اپنی تحریر بھیج دیں ۔شکریہ
0 comments:
Post a Comment