Ads

مسلم لیگ ن میں مخبر راہنما کو ن ۔۔۔۔۔؟ عمر چیمہ کے ہوش ربا انکشافات ۔۔




معروف صحافی و رپورٹر عمر چیمہ نے دی نیوز میں ایک خبر بریک کی ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کا ایک راہنما  پارٹی کی ہر اہم میٹنگ کی جا سوسی کرتا ہو پایا گیا ہے ۔۔
اور وہ یہ کام اپنے ایپل موبائل کے ائیر پوڈز کے ذریعے کرتا رہا ہے۔
عمر چیمہ کے مطابق وہ راہنما دانستہ طور پر اپنے ائیر پوڈز اہم راہنماؤں کے قریب چھوڑ کا بھول جاننے کی ایکٹنگ کرتا رہا ہے ۔ایپل موبائل کی ایک اپلیکشن لائیو لسن کے ذریعے آپ تمام باتوں کو کئی کلو میٹر تک کی دوری سے سن سکتے ہیں۔
خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس رہنماء نے بھی ائیر پوڈز اسی مقصد کے لیے استمال کیے  ہونگے۔ انکے مطابق اب اس   رہنماء پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے اور انکی تمام حرکات و سکنات کو نوٹ کیا جارہا ہے۔
جبکہ اس سے پہلے پارٹی کی ہر اہم میٹنگ کے فیصلوں کا فورا سے مقتدر حلقوں تک پہنچنا پہلے ہی پارٹی کو تشویش میں مبتلا کر چکا ہے ۔۔۔
دوسری طرف علطاءالحق قاسمی نے بھی اپنے ایک انٹرویو میں ایک خاتون راہنما کی طرف اشارہ کیا ہے کہ یہیں خاتوں راہنماء ہی ہیں جو مخبری کرتی رہیں ہیں اور پارٹی میٹنگز کو متعلقہ حکام تک پہنچایا ہے ۔
SHARE

Author

Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment