Ads

ڈالر کی اڑان بر قرار ۔۔۔۔۔۔ اوپن ما رکیٹ میں ڈالر 151 روپے کی تا ریخی حد عبور کر گیا ۔

ڈالر کی اڑان بر قرار ۔۔۔

اوپن ما رکیٹ میں ڈالر 151 روپے کی تا ریخی حد عبور کر گیا ۔ 


ڈالر کے مقابلے میں روپے کی ابتر ی  جا ری ہے نہ جانے یہ سلسلہ کہا ں تک جا ئے گا ۔آج ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں 150روپے کی تاریخی حد عبور کر گیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک ہی دن میں 4 روپے مہنگا جبکہ انٹر بینگ میں بھی ڈالرمزید مہنگاہوتے ہوئے تاریخی حد عبور کر گیا ۔ 147روپے 87 پیسے تک پہنچ گیا




To Get More Updates don't forget to like and share this post with your friends on Facebook,twitter and Google+
SHARE

Author

Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment