نوازشریف کی طبیعت انتہائی ناساز جیل سے اسپتال منتقل۔۔۔
نواز شریف کے خون میں پیٹ لیٹس یعنی سفید خون کے خلیوں کی کمی کے باعث نواز خریف کو سر وسسز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زرائع مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج نے پہلے ہی خبر دار کیا تھا کہ نواز شریف کے خون میں سفید خلیوں کی مقدار کم ہو کر محض 16000 رہ گئی ہے ۔۔۔۔جو ایک مارمل انسان میں ڈیڑھ سے چار لاکھ تک موجود ہوتی ہے۔۔جبکہ حسین نواز نے زہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔۔جبکہ سروسسز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے حالت خطرے سے باہر بتائی ہے

0 comments:
Post a Comment