Ads

مر یم نواز کو مہنگائی ،وکلا تحریک کی حما یت پر احتجا ج کا گرین سگنل مل گیا ۔ نواز شریف سے جیل میں دو گھنٹے طویل ملا قا ت ۔

مر یم نواز کو   مہنگائی ،وکلا تحریک  کی حما یت  پر  احتجا ج کا گرین سگنل مل گیا ۔ نواز شریف سے جیل میں دو گھنٹے طویل ملا قا ت ۔



مریم نواز کی  نواز شریف سے کوٹ  لکھپت جیل میں  دو گھنٹے طویل ملاقا ت ۔۔غریب عوام کو مہنگائی کی چکی میں پستا نہیں دیکھ سکتا    -نواز شریف ۔
 مر یم نواز کو   مہنگائی کے خلاف  ہر طر ح کے احتجا ج اور اپوزیشن کی ے –پی –سی میں  بھر پو ر شرکت کی ہدایت-ووٹ کو عزت دو کے  موقف پر سختی سے عمل پیراہو نے اور  عدلیہ کی آزادی کی  جد جہد میں وکلا  کی تحریک کی حما یت   و معاونت کا  اعلا ن ۔

میران شا ہ میں  پا ک فوج کے جوانو کی شہا دت پر افسوس اور دہشت گر دانہ کا روائیوں پر مذمت   کی ۔نواز شریف نے مزید کہا  کہ دہشت گردی کے خا تمے تک جنگ جا ری رہے گی ۔ 


نئے شعرا اور شاعرات کے لیے بہترین پلیٹ فارم ۔۔۔ اپنے کالم اور شاعری ہماری ویب سائٹ انجم ڈاٹ کام پر پبلش کروانے کے لیے انبکس میں رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔۔

SHARE

Author

Anjum Broadcast is one of the largest,emarging and authentic web-blog where you can search News,Videos,Islamic Videos,All type of (e.g Police,Pak-Army,PSC,FPSC,Bank,Education,University,Hospitals,NTS,NAB,FIA)jobs,suports News,Technology etc

  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
  • Image
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment